8 فروری 2016 - 13:02
تصویری رپورٹ: نشان لیاقت و شجاعت ظریف، صالحی اور دہقان کو عطا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی مذاکرات کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف ، وزیر دفاع جنرل دھقان اور ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کو نشان لیاقت و شجاعت عطا کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169